رمضان میں پھلوں کی قیمتیں کیوں بڑھ جاتی ہیں؟

نوٹ: یہ مختصر تحریر 17 جون، 2017 کو ویب سائیٹ: WWW.UrduAlert.com  پر شائع ہوئی۔ ایک تو یہ کہ رمضان میں پھلوں کا استعمال اور یوں طلب بڑھ جاتی ہے۔ جبکہ پھلوں کی رسد بڑھ نہیں پاتی۔ قطع نظر اس سے کہ پھل دار پودوں کی کاشت جتنی بھی بڑھا لی جائے، ان کی پیداوار کا انحصار … Continue reading رمضان میں پھلوں کی قیمتیں کیوں بڑھ جاتی ہیں؟